News

الحدیدہ: (دنیا نیوز) اسرائیل نے ایران سے جنگ بندی کے بعد یمن میں حوثیوں پر فضائی حملہ کر دیا۔ اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ یمن سے اسرائیل پر مسلسل حملے ہو رہے تھے، یمن میں الحدیدہ، الصلیف اور راس ...